انتقال

   

حیدرآباد ۔ 14 جنوری ۔ ( راست ) علی بن عمر بن عیفان بلصقع المعروف غلام علی شاہ چشتی کا مختصر سی علالت کے بعد 13 جنوری بروز اتوار انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء ( رات 10 بجے )جامع مسجد بارکس میں ادا کی گئی اور تدفین بڑے قبرستان بارکس میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سہ یوم کل 15 جنوری بروز منگل بعد نماز عصر (4 بجے ) مسجد بیارکس کنگ کوٹھی شیرگھاٹ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9618092932 پر ربط کریں۔