انشورنس بروکر پر مرکوز منفرد ٹکنالوجی ’پالیسی کیو ‘ متعارف

   

حیدرآباد ۔ 19 ۔ جنوری : ( پریس نوٹ) : پالیسی کیو انشورنس بروکرس پرائیوٹ لمٹیڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے
IRDAI
سے ڈائرکٹ انشورنس بروکر لائسنس کے حصول کے بعد اپنے آپریشن کا آغاز کیا ہے ۔ پالیسی کیو نے عام لوگوں کی زندگیوں کو آسان بنانے کا منصوبہ بنایا ہے ۔ اس کے لیے صحت ، زندگی اور موٹر انشورنس وغیرہ تمام اقسام کے انشورنس کے لیے ون اسٹاف شاف فراہم کیا جائے گا ۔ زیادہ اختراعی انشورنس پلیٹ پالیسی کیو کی مدد سے انشورنس کو آن لائن اور مزید سہولت بخش انداز میں خریداری کے عمل کے مقصد سے اس کی شروعات کی گئی ہے ۔ پالیسی کیو کے پاس تجربہ کار ، تربیت یافتہ ماہرین کی ٹیم مختلف میدانوں سے متعلق ہے ۔ زائد از 100 برسوں کا انشورنس صنعت میں تجربہ ہے ۔ پالیسی کیو سے متعلق مزید معلومات
policicue.com
پر حاصل کرسکتے ہیں ۔ پتہ ہے : پالیسی کیو انشورنس بروکرس پرائیوٹ لمٹیڈ
A-42/6 ،
سیکٹر 62 ، نوئیڈہ 201301 ۔۔