انوار الحق کاکڑ کو پاکستان کےنگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ

   

اسلام آباد: بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما انوار الحق کاکڑ کو پاکستان کا نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے درمیان مشاورت کا دوسرا دور ہوا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا جس کے بعد شہباز شریف لاہور روانہ ہوگئے ۔