جئے پور :۔ بیکانیر کے راجستھان رکن اسمبلی بی ڈی کلانے پیر کے دن کہا کہ انٹرنیٹ پر دستیاب مواد کسی بھی مرد کوذہنی کج رو بنادیتا ہے ۔ بچوں سے بالغوں تک ہر ایک موبائیل فون رکھتا ہے ۔ موبائیلس پر جو مواد دیکھا جاتا ہے اس پر سنسرشپ ہونی چاہیئے ۔ کلاٹوک( راجستھان) میں عصمت ریزی کے واقعہ پر ردعمل ظاہر کررہے تھے ۔