انٹونی کے بیٹے نے کانگریس سے استعفیٰ دیدیا

   

ممنوعہ دستاویزی فلم پر پابندی کی حمایت کرنے والے کانگریس لیڈر اور اے کے انٹونی کے بیٹے انیل انٹونی نے آج پارٹی کے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے کہاکہکانگریس نے مجھ سے ٹویٹ ڈیلیٹ کرنے کو کہا تھا، لیکن میں نے انکار کر دیا۔ کیا اہلیت کا معیار بن گیا ہے؟