انڈنیشیاء کا سرکاری مذہب اسلام ہے۔ ملک کی 90فیصد آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے‘ تین فیصد ہندو ہیں ماباقی بدھ مت او ردیگر عقائد کے لوگ ہیں۔
اسلام کی آمد سے پہلے ہزاروں سال قبل علاقے کا مشہور مذہب ہندوازم تھا اور کئی قدیم منادر بھی ملک کے مختلف مقامات پر دیکھائی دیں گے۔
خبر یہ بھی ہے ملک کے باشندے رامائن او رمہابھارت سے بھی باخوبی واقف ہیں۔
یہاں پر کرشنا او رارجن کے رتھ پر مجسمے بھی بنائے گئے ہیں۔جاکارتہ کے چوراہے پر ایک تمثیلی گیتا بھی قائم کی گئی ہے۔
انڈونیشیاء کی سرکاری ائیرلائنس کا لوگو بھی گرودا جو کہ ایک پروں والے ہندوؤں کے بھگوان کی شبہہ ہے۔
ایسا مانا جکاتا ہے کہ پہلی صدی میں ملک میں ہندو مذہب کے مانتے تھے۔ مذکورہ 20000روپئے کی کرنسی پر بھگوان گنیش کی تصوئیر نصب کی گئی ہے‘ جس کو ہندو مذہب میں حکمت‘ سائنس اور آرٹس کے طور پر پوجا کی جاتی ہے۔
اس کے علاوہ اس نوٹ پر کی ہاجر دیوانترا کی تصویر بھی ہے جو کہ اے مجاہد آزادی ہیں اور انڈونیشیاء میں بچوں کی تعلیم کے متعلق شعور بیداری کرنے والے کے نام سے جانے جاتے ہیں‘
کرنسی کے دوسرے حصہ میں کلاس روم میں موجود بچوں کی تصویر شائع کی گئی ہے