انڈیا کو معاشی اصلاحات ناگزیر

,

   

٭ آئی ایم ایف کی چیف اکنامسٹ گیتا گوپی ناتھ نے دکن ہیرالڈ کو انٹرویو میں کہا ہے کہ ہندوستان کو نہایت سنجیدگی سے معاشی اصلاحات لانے پر غور کرنا ضروری ہے تاکہ اس کی معاشی سست روی دور کی جاسکے۔ گیتا نے بینکنگ سسٹم میں خراب قرضوں کی عاجلانہ یکسوئی جیسے اقدامات کی تجویز رکھی۔