٭ ہندوستان انڈین آئیل کارپوریشن میں اپنے حصص کو گھٹاکر 51 فیصد سے نیچے لانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے جبکہ حکومت اور سرکاری زیر انتظام کمپنیاں آئیل ریفائنر پر اپنے کنٹرول کو بدستور برقرار رکھیں گے۔ حکومت انڈین آئیل میں راست 51.5 فیصدشیئرس رکھتی ہے اور مزید 25.9 فیصد ایل آئی سی ، او این جی سی اور آئیل انڈیا کے ذریعہ اس کے قبضہ میں ہیں۔ وہ انڈین ائیل میں 26.4 فیصد شیئرس تک فروخت کر کے اپنا بالواسطہ کنٹرول قائم رکھ سکتی ہے۔