اومی کرون سے بچاؤ کیلئے کپڑے کے ماسک ٹھیک نہیں

   

کورونا ویرینٹ اومی کرون کے معاملہ میں ماہرین کا کہنا ہے کہ کپڑے کے فینسی ماسک ٹھیک نہیں ۔ این 95 یا طبی شعبہ میں مستعمل روایتی ماسک زیادہ مناسب ہیں ۔