نئی دہلی : بی جے پی کے سشیل کمار مودی نے منگل کو راجیہ سبھا میں دوسرے لوگوں کو ریزرویشن کے فوائد فراہم کرنے کیلئے ایس سی اور ایس ٹی کیلئے بنائے گئے دفعات کی طرح سرکاری ملازمتوں میں ایک قانون بنانے کا مطالبہ کیا۔وقفہ صفر کے دوران مودی نے کہا کہ دیگر پسماندہ طبقات کو تعلیم اور سرکاری ملازمتوں میں ریزرویشن کا فائدہ دینے کے لیے ایک فہرست تیار کی گئی ہے ۔