آپسی تنازعہ ،ایک شخص کا قتل

   

بھدوہی،31مئی(سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش کے بھدوہی میں پانی نکالنے کے مسئلہ پر جھگڑے میں ایک شخص کو پیٹ پیٹ کر قتل کردیا گیا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ بردہواں گاؤں کے رہنے والے رمضان عرف گڈو کا اپنے پڑوسیوں سے پانی نکالنے پر جھگڑا ہوگیا تھا۔