آگرہ اور ہریانہ کے اسکول میں کرسمس تقاریب میں شر انگیزی

   

آگرہ : انتہاپسند ہندوؤں نے کرسمس پر ’سانتا کلاز‘ کو بھی نہیں بخشا اور سانتا کلاز کے پتلے کو بھی نذر آتش کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آگرہ میں بجرنگ دل نے ہندوؤں کی مبینہ جبری تبدیلی مذہب کو بنیاد بنا کرکل احتجاجی مظاہرہ کیا اور ’سانتا کلاز مردہ باد اور گو بیک سانتا کلاز‘ کے نعرے بھی لگائے۔