حیدرآباد: ماہ اکٹوبر میں بنکوں کو زیادہ تعطیلات ملنے والے ہیں۔ اس ماہ میں دسہرہ اور دیوالی کے علاوہ دیگر تہواریں ہیں۔ ریزرو بنک آف انڈیا نے ان تعطیلات کے حوالہ سے ایک سرکلر جاری کیا ہے۔ جس میں تعطیلات کے فہرست بتائی گئی ہے۔
2اکٹوبر:۔ گاندھی جینتی
6اکٹوبر:۔ اتوار
7اکٹوبر:۔ نوامی
8اکٹوبر:۔ دسہرہ
13اکٹوبر:۔ اتوار
20اکٹوبر:۔ اتوار
26اکٹوبر:۔ چوتھا ہفتہ
27اکٹوبر:۔ دیوالی
28اکٹوبر:۔ گوردھن پوجا
29اکٹوبر:۔ بھائی دوج