ایران کے قم میں کورونا وائرس کے سبب نعشوں کا ڈھیر

,

   

٭ ایرانی رکن پارلیمنٹ اے کے حسین زادہ نے کہا ہیکہ ملک کے علاقہ قم میں کورونا وائرس کی وباء کے سبب مرنے والوں کا ڈھیر لگ رہا ہے۔ عوام کو بروقت وائرس کے تعلق سے متنبہ نہیں کیا گیا جس کا ثبوت ڈھیر ساری اموات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قم میں کم از کم گھروں میں مریضوں کو گوشہ نشین کردینے کو لازمی قرار دینا چاہئے۔