ایس آر ایس کنال پمپ میں شگاف ، ریاستی وزیر کا دورہ

   

جگتیال ۔ضلع جگتیال میں مسلسل بارش کی وجہ سے یس آر یس پی کنال تمب میں شگاف ریاستی وزیر کپلہ ایشور کا دورہ پیگڈا پلی pegada palli ناما پور موضع میں ایس آر پی ایس D80 کنال کے تمب میں شگاف آنیکی اطلاع ملنے پر ریاستی وزیر اقلیتی بہبود کپلہ ایشور نے ضلع کلکٹر جی روی کے ہمراہ دورہ کرتے ہویے معاینہ کیا ایس آر پی ایس عہدیداران کو فوری مرمت کروانے کی ہدایت دی۔