حیدرآباد۔/28 جون ( سیاست نیوز) تلنگانہ میں ایس ایس سی نتائج 30 جون کو جاری کئے جائیں گے۔ وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی ڈاکٹر مری چنا ریڈی ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ انسٹی ٹیوٹ جوبلی ہلز میں 11:30 بجے دن نتائج جاری کریں گی۔ طلبہ ویب سائیٹ:
www.bse.telangana.gov.in
www.bseresults.telangana.gov.in
پر مشاہدہ کرسکتے ہیں۔ر