ایشیاء کا سب سے بڑا فرنیچر سیل، بنٹیا پر

,

   

حیدرآباد /14 اکٹوبر ( راست ) کسی گھر کو خوبصورت بنانے میں فرنیچر بہت اہم رول ادا کرتا ہے ۔ حیدرآبادیوں کی یہ خاصیت ہے کہ وہ اپنے گھروں کو خوبصورت بنانے کیلئے بازارمیں دستیاب ہر قسم کے نئے طرز کے فرنیچر خریدتے ہیں ۔ بیشتر گاہک ایسے ہوتے ہیں جو بھروسہ مند اشیاء اور برانڈ پر زائد توجہ دیتے ہیں جو برسوں سے اُن کے آس پاس ہی موجود ہوتے ہیں اور جن کی خریداری سے انہیں نئے تجربات حاصل ہوتے ہیں ۔ ان میں سے ایک بنٹیا فرنیچر ہے جو دنیا کے ہر مقام سے تعلق رکھنے والے فرنیچر فراہم کرتے ہیں جو حیدرآباد میں 1955 سے موجود ہے ۔ بنٹیا اس وقت اپنا کاروبار دس مقامات سے چلاتے ہیں اور ہر شوروم 20,000 مربع فٹ پر محیط ہے جو بنٹیا فرنیچر کو ایک برانڈ کی حیثیت سے متعارف کرتا ہے اور مجموعی طور پر حیدرآباد میں 3 لاکھ مربع فٹ پر محیط ہے ۔ چاہے وہ لکڑی کا فرنیچر ہو یا میٹل کا یا پھر کوئی اور جسے گاہک پسند کرے ۔ بنٹیا IOS سے مصدقہ 9001-2015 گذشتہ 60 سالوں سے زائد عرصہ سے اپنی خدمات پیش کر دیا ہے ۔ سریندر بنٹیا جو کئی دہوں سے کامیابی کے ساتھ فرنیچر کمپنی چلا رہے ہیں کا کہنا ہے کہ گاہکوں کو اُن کے پیسوں کے برابر اشیاء فراہم کرنا ان کے کاروبار کا اہم مقصد ہے ۔ بنٹیا فرنیچر کو ہمیشہ مالکین نے اپنی نگرانی میں چلایا اور انہوں نے اپنے بااعتماد گاہکوں کے اسٹور کو فرانچائز کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں بنایا ۔ فرنیچر کا معیار اور گاہکوں کو ان کے پیشہ کی بھرپور قدر فراہم کرنا اور وہ بھی واجبی داموں میں اور ساتھ ہی ساتھ مہنگے فرنیچر کو لکژری مارکٹ یا اس کے برعکس ، بنٹیا کو وہ حیثیت فراہم کی جو آج اسے حاصل ہے ۔ بنٹیا فرنیچر بحیثیت ایک پسندیدہ برانڈ جو ہر گھر کا پسندیدہ ہے ۔ حیدرآباد میں اپنے گاہکوں کو EMI کا متبادل بھی فراہم کرتا ہے تاکہ گاہک بہترین فرنیچر خرید سکیں اور ان کی جیب پر کوئی زائد بوجھ بھی عائد نہ ہو ۔ بنٹیا فرنیچر کو متعدد ایوارڈس جیتنے کا بھی اعزاز حاصل ہے ۔ جیسے جے سی آئی انٹرنیشنل بزنس لیڈر ، بجاج فنیسرز ، سب سے بڑی ریٹیلر ( دو مرتبہ ) ٹی وی ایس بزنس لیڈر ، ٹائمز آف انڈیا ، کارنیوال ایوارڈ، ایچ ایم ٹی وی ، بزنس ایکسیلنز ایوارڈ تہواروں کے اس موسم میں بنٹیا فرنیچر کی جانب سے پرکشش پیشکش ۔
(1)مفت TVs جوپیٹر ہونڈا ایکٹیوا یعنی تحفہ 99,999/- فرنیچر کی خریداری پر ۔
(2) مفت ہیرو الیکٹرک فلیش یعنی تحفہ 59,999/- فرنیچر کی خریداری پر ۔
(3)مفت ہیرے اور یاقوت مرصع سونے کا کڑا یعنی تحفہ 49,999/- فرنیچر کی خریداری پر ۔
(4)مفت ہیرے سے مرصع سونے کا پینڈنٹ یعنی تحفہ 29,999/- فرنیچر کی خریداری پر ۔ بالکل مفت پائیں گے ۔
مزید معلومات کے لیے ربط کریں : 040-27841562/3/5