کسی بھی کام میں کامیابی کے لئے محنت‘ جستجو اور لگن ضروری ہوتی ہے اور اس کی مثال محمدایمار پراپرٹیز کے بانی چیرمن محمد الببار ہیں۔
ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہاکہ ایمانداری‘ دیانت داری اور اخلاص سے شروع کئے گئے ہر کام میں کامیابی نصیب ہوگی۔
انہوں نے کہاکہ وہ نہ تو انجینئر ہیں او رنہ ہی تعمیری کام سے وقف ہیں مگر برج خلیفہ کی تعمیر کاکام بہت لگن اور جستجوسے انجام دیاجس کی وجہہ سے اس میں انہیں کامیابی ملی۔
انہوں نے کہاکہ جوتاوں کوشوروم کھولنے کے بعد انہیں رائیل اسٹیٹ کی صنعت میں قسمت آزمائی کی اور وہ کامیابی کی سیڑھیاں طئے کرنے لگے۔
انہوں نے دیانت داری ’ایمانداری اور اخلاص کے ساتھ کام شروع کا مشورہ دیا۔پیش ہے ویڈیوضرور دیکھیں