حیدرآباد ۔ 25 فبروری (راست) ایمسیٹ اور نیٹ کا ماڈل ٹسٹ کیلئے انٹر ایم پی سی اور بی پی سی طلبہ اہل ہیں ۔ یہ انٹرنس کمپیوٹر پر سی بی ٹی ہوتا ہے۔ نیٹ 2023ء 7مئی کو مقرر ہے۔ اس کا ماڈل ٹسٹ اتوار 26 فبروری کو صبح 11 تا 2 بجے دن محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس پر رکھا گیا ہے۔