ایم اے فیصل کو بسٹ جرنلسٹ ایوارڈ ملنے پر مبارکباد

   

نارائن کھیڑ :۔ ریاستی سکریٹری ٹی یو ڈبلیو جے و صدر اردو جرنلسٹ فورم ضلع سنگاریڈی الحاج محمد عبدالقادر فیصل کو ڈی پی آر او ضلع سنگاریڈی شریمتی وجئے لکشمی کے ہاتھوں بیسٹ جرنلسٹ ایوارڈ ڈی پی آر او آفس سنگاریڈی میں دیا گیا ۔ جس پر نارائن کھیڑ کے اردو ، تلگو ، انگلش صحافیوں محمد حسیب پٹیل ، ایم اے ناطق ، محمد ستار ، محمد کوثرمحی الدین ، ایم اے علیم ، بی جیون راو ، وینکٹیشم ، وٹھل مانیک پربھو ، راج کمار کی جانب سے بیسٹ جرنلسٹ ایوارڈ کے حصول پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناوں کا اظہار کیا ۔