این آر ائی مسلمان اپنے گھر حیدرآباد میں کیسے رشتہ تلاش کرسکتے ہیں

,

   

حیدرآباد۔این آر ائی مسلمان جو متحدہ عرب امارات‘ یوکے‘ کینڈا‘ آسڑیلیا‘ نیوز ی لینڈ‘ سعودی عربیہ کے بشمول مختلف ممالک میں رہ رہے ہیں اپنے زندگی کے ہمسفر کی تلاش کے لئے زیادہ تر ہندوستان ہی سے ترجیح دیتے ہیں۔

زندگی کے ہمسفر کی تلاش میں ان کا عام طور پر انحصار حیدرآباد میں اپنے خاندان کے لوگوں‘ قدیم دوستوں کی گھر والوں یا پھر دولہن یا دولہے کی تلاش کے لئے اپنے کسی چاہنے والوں پر انحصار کرتے ہیں۔

تاہم یہ مشکل سے مشکل تر ہوتا جارہا ہے کیونکہ بیشتر خاندان ریاست بھر او ربراعظموں میں بکھرے ہوئے ہیں جس کی وجہہ سے روایتی طور پر شادی کے لئے رشتہ کا تعین مشکل ہوتا چلا گیاہے۔

اسی طرح کا معاملہ میریج ایجنسیوں کے ساتھ بھی ہے کیونکہ ہر کسی کے پاس اس طرح کی چیزوں کے لئے ایک میاچ میکر سے زیادہ نہیں ہوتا ہے مگر کئی میریج ایجنسیاں ہوگئی ہیں اور اس کی وجہہ سے مسلم دولہا دولہن کے والدین کو کسی بھی اجنبی ایجنسی کے حوالے ذاتی جانکاریاں فراہم کرنا مشکل ہوگیاہے۔

اس کے علاوہ میریج ایجنسیوں سے رازداری کا تحفظ پوری طرح ممکن نہیں ہے جہاں پر جملہ فیس 50,000ائی این آر ایک رشتہ طئے ہونے پر دولہا دولہن کی جانب سے وصول کرنا مدد گار نہیں ہے۔

حیدرآباد نژاد مسلم میٹری مونی کی شمیم کا کہنا ہے کہ ”شادی کے لئے رشتہ تلاش کرنے کی درخواستیں پچھلے کچھ سالوں میں کم ہوگئی ہیں اور ہمیں ان لائن مسلم میٹری مونی ویب سائیڈ سے درخواست کا کافی نقصان ہوا ہے“۔

مسلم میٹری مونی ویب سائیڈ کوئی نیا رحجان نہیں ہے جس کی مسلمانوں کی اکثریت میں قبولیت بڑی پیمانے پر ہوئی ہے جو محفوظ انداز میں‘ واجبی پیسوں اور بڑے پیمانے پر روایتی انداز میں رشتوں کی تلاش چاہتے ہیں۔

مذکورہ میٹر ی مونی ویب سائیڈ پر تحفظ اور رازداری قابو میں ہے جس کی وجہہ سے صارفین کو آسانی محسوس ہوتی ہے تاکہ وہ اپنے رزداری کی جانکاری بھی پیش کرسکیں اس کے علاوہ بھاری تعداد میں تعلیمی پس منظر‘ پیشہ وار اور یہاں تک کہ جغرافیائی مناسبت سے بھی رشتہ موجود ہیں۔

اگست2020میں اپنے لڑکے کے لئے رشتہ تلاش کرنے کے مقصد سے سیاست میٹری ڈاٹ کام پر رجسٹرار کروانے والے محمد اظہر جسکی تین ماہ کے اندر ہی شادی کے لئے رشتہ کی تلاش ختم ہوگئی نے کہاکہ ”حیدرآباد سے این آر ائی ہونے کے طو رپر ہمارے پاس امریکہ میں شادی کے لئے رشتہ تلاش کرنے کے محدود مواقع پی تھی جو شیکاگو میں چھوٹی مسلم کمیونٹی کے اندر ہی ہے مگر جب ہم نے ان لائن تلاش شروع کی تو ہم حیرت زدہ ہوگئے اور ہم سے اپنے بیٹے بائیو ڈاٹا میں حیران کن سطح پر دلچسپی رکھنے والے رابطے میں ائے“۔

شادی کے لئے رشتہ کے متلاشیوں بشمول این آر ائز کے لئے سیاست میٹری کافی مددگار ثابت ہوا ہے‘ اور اس کی یہ کامیابی گھریلو اورعالمی سطح دونوں میں ہے۔ سیاست میٹری ان لائن مسلم میٹری میں ایک پیش خیمہ اور ویب سائیڈ کے ذریعہ شادی کے لئے ان لائن رشتوں کی پیشکش کرنے والے تقریبا بیس سال قبل اٹھایاگیاپہلا قدم ہے۔

اس کے بعد سے اب تک حیدرآباد اور تارکین وطن کے دنیا بھر میں 18000سے زائد کامیابی کے ساتھ واجبی ممبرشب قیمت کے ساتھ محفوظ انداز میں رشتہ کرانے کا اس کو اعزاز بھی حاصل ہے۔ اس کے علاوہ سیاست میٹری کے انڈرائیڈ اور ائی او ایس دونوں پر بہتر سکیورٹی اور کارکردگی پر مشتمل ایپس بھی دستیاب ہے۔

اسی سلسلے کی کڑی کے طو رپر سیاست میٹری نے لڑکا او رلڑکیوں پر مشتمل بائیو ڈاٹاز کی ایک ویڈیو میٹری مونی سیریز کی بھی شروعات کی ہے جس کا گھر بیٹھے آرام کے ساتھ مشاہدہ کرسکتے ہیں۔

اب تک اس کے 13ایپسوڈ جاری کردئے گئے ہیں۔ جس میں تمام شعبہ حیات کے بائیو ڈاٹازدستیاب ہیں۔

اگر اب تک آپ اس ویڈیو سیریز سے ناواقف ہیں تو مندرجہ ذیل میں دئے جانے والے ویڈیو لنک پر کلک کرکے مشاہدہ کرسکتے ہیں

https://www.youtube.com/watch?v=anluo6siPiw&t=72s

مذکورہ ویڈیو سیریز کی شروعات سے ہی اس کو خوب شہرت مل رہی ہے اور لوگوں کو بھی شادی کے لئے رشتوں کی تلاش میں یہ کافی مددگارثابت ہوئی ہے۔


کیا آپ اگلے شمارے میں اپنے پروفائل دیکھنا چاہتے ہیں؟


جو لوگ اس ویڈیو سیریز کے اگلے شمارے میں اپنی پروفائل دیکھنا چاہتے ہیں وہ سیاست میٹری پر رجسٹرار کریں اور اس کے ممبر بن جائیں۔

اگلے شمارے کی اجرائی 11جولائی بروز اتوار کو مقرر ہے۔ اس کے علاوہ جو لوگ این آر ائی پروفائلوں کا مشاہدہ کرنا چاہتے وہ سیاست میٹری ویب سائیڈ پر دستیاب ہزاروں بائیو ڈاٹاز کو دیکھ سکتے ہیں۔

اب بھی اگر کچھ سوالات ہیں؟ تو سیاست میٹری کی ٹیم سے بلا جھجھک ربط کرسکتے ہیں اور اس کے لئے مندرجہ ذیل میں دئے گئے نمبرات پر کال کیاجاسکتا ہے۔


+917207524803 or +917207244144 or +919550494556.