این ستیم سی پی آئی ایم ایل سی امیدوار

   

حیدرآباد /9 مارچ ( سیاست نیوز ) سی پی آئی نے ایم ایل سی امیدوار کے طور پر این ستیم کے نام کا اعلان کیا ہے ۔ پارٹی سینئیر قائدین کے اجلاس میں آج رات یہ فیصلہ کیا گیا ۔ این ستیم سی پی آئی نلگنڈہ ضلع کے سکریٹری اور ریاستی سکریٹریٹ کے رکن ہیں۔ اجلاس میں قومی سکریٹری کے نارائنا ، عزیز پاشاہ ، ریاستی سکریٹری سامبا سیوا راؤ ، چاڈا وینکٹ ریڈی اور دیگر شریک تھے ۔ 1