ایودھیا فیصلے پر کنہیا کمار کا تازہ بیان۔ ویڈیو

,

   

ملک کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدائش کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کی قومی عاملہ کے رکن اور سابق جے این یو اسٹوڈنٹ یونین صدر کنہیا کمار نے کہاکہ ملک میں مندر مسجد کے جھگڑے سیاسی مفادیاپھر دولت بٹورنے کے لئے انجام دئے جاتے رہے ہیں۔

انہو ں نے کہاکہ مراہٹوں نے ایک مندر کو دو مرتبہ منہدم کیا مگر اس کی تعمیر کسی اور نہیں بلکہ ٹیپو سلطان نے کی تھی۔ پیش ہے ویڈیو ضرور دیکھیں

 

YouTube video