ایپل اور گوگل کا کورونا ٹریکنگ سافٹ ویر

,

   

نیویارک۔ 21 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ایپل اور گوگل نے سافٹ ویئر لانچ کیا جو دنیا بھر میں صحت عامہ کے حکام کو موبائیل اپلیکیشنس بنانے میں مدد کرے گا۔ اس سے عوام کو معلوم ہوگا کہ وہ کب کسی کورونا مریض سے ربط میں آئے ہیں اور انہیں کیا احتیاطی تدابیر اختیار کرنا چاہئے۔