ایکسیوم4 مشن کی پوری ٹیم کو کورنٹائن کیا گیا

   

چنئی، 27 مئی (یو این آئی) ہندوستانی خلاباز شوبھانشو شکلا کے ذریعہ ایکسیوم4 مشن کے عملے کے تمام ارکان کو 8 جون کے مشن سے قبل قرنطینہ میں بھیج دیا گیا ہے ۔ ناسا کے مطابق قرنطینہ پروٹوکول کسی بھی صحت کے خطرات کو کم کرنے کیلئے پری لانچ کی تیاریوں کا اہم حصہ ہیں۔