ایک دوسرے پر بدعنوانیوں کا الزام لگانے والی سیاسی پارٹیاں‘ اصلی موضوعات سے منحرف۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

مذکورہ ویڈیو میں اس بات کا انکشاف کیاگیا ہے کہ ملک میں انتخابات کے دوران تمام سیاسی جماعتیں ایک دوسرے پر بدعنوانی کا الزام لگاتے ہیں مگروہ اصل موضوعات پر کوئی بات نہیں کرتے۔

سیاسی جماعتیں اپنی ضرورت کے مطابق قانون میں تبدیلیاں لاتے ہیں مگر عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لئے تبدیلیوں سے گریز کیاجاتا ہے۔

اس ویڈیو میں چند حقائق پیش کئے گئے ہیں جس سے پتہ چلتا ہے کہ ملک کی حکمران جماعت اور اپوزیشن پارٹیوں کو فائدہ پہنچانے والے کون سے قانون روبعمل لائے جارہے ہیں اور خاموشی کے ساتھ سیاسی پارٹیاں ان قوانین سے استفادہ اٹھارہے ہیں۔

نوٹ بندی‘ جی ایس ٹی جیسے قوانین کا اثر عام ہندوستانیوں کی زندگی پر پڑا ہے جس کی حکمران جماعت کو کوئی پرواہ نہیں ہے مگر جہاں تک پارٹیوں کو فائدہ پہنچانے والے قانون ہیں وہ کبھی بحث او رمباحثہ میں ہی نہیں آتے۔ پیش ہے ویڈیو ضروردیکھیں