Wednesday , December 12 2018

Tag Archives: GST

اپوزیشن لیڈر کے رول میں راہول گاندھی کا قد اونچا لگ رہا ہے۔

نئی دہلی۔ ہندوستان ٹائمز کے لیڈرشپ سمیٹ میں مسٹر گاندھی کی بات چیت کے دوران وہ پوشیدہ عنصر صاف طور پر نظر آرہا تھا۔ جب انہوں وہ سامعین کی جانب سے کانگریس پارٹی کے موقف کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دے رہے تھے ‘ تو انہوں نے موقف …

Read More »

راہول گاندھی جرمنی میں۔ ’نوٹ بندی‘ جی ایس ٹی نے ملک کو برہم کردیا ہے‘ یہی وجہہ ہے ہجوم کے ہاتھوں تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے‘

کانگریس صدر راہول گاندھی نے کہاکہ بی جے پی کی زیرقیادت حکومت پسماندگی کا شکار طبقات او رمذہب کو ’’بنیادی سہولتیں‘‘ فراہم کرنے میں پوری طرح ناکام ہوگئی ہے‘ نوٹ بندی اور جی ایس ٹی کا’’خراب انداز میں نفاذ‘‘کی وجہہ سے دلتوں اور اقلیتوں پر ہجومی تشدد کے بڑھتے واقعات …

Read More »

جی ایس ٹی اورنوٹ بندی نے آٹھ کروڑ افراد کو بے روز گار کردیا : سابق مرکزی وزیر شرد یادو

پٹنہ : لوک تانترک جنتا دل ( ایل جے ڈی ) کے قومی صدر اور سابق مرکزی وزیر شرد یادو نے کہا کہ نوٹ بندی او ر جی ایس ٹی نافذ کئے جانے کے بعد ملک میں سات سے آٹھ کروڑ لوگ بے روز گار ہوگئے ہیں ۔لیکن حیرت کی …

Read More »

کرناٹک الیکشن۔ نوٹ بندی پربرہمی کے خلاف ہندوتوا بی جے پی کے لئے انشورنس کا کام کرسکتا ہے۔

وہ لوگ جنھوں نے ہندتوا میں سرمایہ کاری ہے وہ سیاسی طور پر بھارتیہ جنتا پارٹی کو نوٹ بندی پر معافی دینے کے لئے تیار ہیں‘ ایسا نہیں کہ یہ مسلمان بھی سیاسی طور پر طاقتور ہوئے ہیں۔ بنگلورو۔کئی لوگوں کو اس وقت تشویش ہوئی جب نوٹ بندی کا اثر …

Read More »

گڈس اینڈ سروسیس ٹیکس کا چھوٹی صنعت اور کاروبار پر بڑا اثر‘حیدرآباد کی ’نمائش ‘ میں لگی بیرونی ریاستوں کے اسٹال مالکین کے تاثرات

حیدرآباد۔ حکمران جماعتوں کی جانب سے ملک کی اقتصادی ترقی کے متعلق ایوانوں کے اندر او رباہر بلند بانگ دعوے تو کئے جاتے ہیں اور اقتصادی ترقی کے نام پر پیش کئے جانے والے اصلاحات کودرست ٹھرانے کی ہر ممکن کوششیں بھی کی جاتی ہیں مگر زمینی حقیقت پر کوئی …

Read More »

معاشی صورت حال میں بہتری کو نوٹ بندی اور جی ایس ٹی کا اثر قراردینا عجلت ہو گی۔من موہن سنگھ

سابق وزیراعظم مون موہن سنگھ نے ہفتہ کے روز کہاکہ جولائی سے ستمبر کے درمیان سہ ماہی زر مبادلہ کا جائزہ لینے کے بعد 6.3فیصد جی ڈی پی میں اضافہ کو نوٹ بندی اور جی ایس ٹی سے جوڑنا عجلت ہوگی کیونکہ اس میں مذکورہ اقدامات سے درمیانی او رچھوٹے …

Read More »

بھارتیہ مزدور سنگھ کا سنسد مارگ پر بڑا دھرنا۔ ویڈیو

بھارتیہ مزدور سنگھ( بی ایم ایس) کے متعلق یہ بات عام ہے کہ یہ آر ایس ایس کی ذیلی تنظیم ہے اور اس نے ہفتہ کے روز سنسد مارگ پر ایک بڑا دھرنا منعقد کیا جس میں منریگا میں دوسو دنوں کا کام‘ ایف ڈی ائی کی مخالفت اور خانگیانہ …

Read More »

نوٹ بندی کے خلاف بی جے پی کے سینئر قائدین کی برہمی‘ دنیاکاساتواں عجوبہ تاج محل اترپردیش کی ٹورزم بک سے باہر۔ویڈیو

نوٹ بندی کے خلاف سبرامنیم سوامی‘ آر ایس ایس کے لیڈر ایس گرومورتی ‘ یشونت سنہا اور ارون شوری کے بیان سے یہ بات صاف ہوجاتی ہے کہ نریندر مودی کی زیرقیادت مرکز کی این ڈی اے حکومت نے نوٹ بندی کے ذریعہ ملک کی معیشت کو نقصان پہنچانے کاکام …

Read More »

ہم کرایہ تک ادا نہیں کرسک رہے ہیں۔دہلی این سی آر میں اٹوپارٹس پر عائد جی ایس ٹی کس طرح ادا کرسکیں گے۔

نئی دہلی۔منگل کے روز دیوالی سے دودن قبل ہی ہیملٹن روڈ پر واقعہ دہلی کی کشمیر گیٹ کی گاڑیوں کے پرانے سامان کی مارکٹ سنسان تھی۔ تقریبا5000ہزار دوکانوں پر مشتمل اس مارکٹ میں کوئی خریدار دیکھائی نہیں دے رہا تھا۔ سنیہا ٹریڈرس پرائیوٹ لمیٹیڈ کے مالک آر کے چاؤلہ کا …

Read More »

ویڈیو۔راہول گاندھی کی وزیر اعظم مودی پر تنقید‘ جی ایس ٹی کو کہا گبر سنگھ ٹیکس

گاندھی نگر۔گجرات میں کانگریس کواس وقت مزید طاقت ملی جب اوبی سی لیڈر الپیش ٹھاکر نے پارٹی کے نائب صدر راہول گاندھی کی قیادت میں کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ راہول گاندھی نے اسی جلسہ عام میں وزیر اعظم نریندر مودی کو نوٹ بندی او رجی ایس ٹی پر …

Read More »

سامان کی قیمتوں پر لگائے جانے والے ایم آر پی میں جی ایس ٹی بھی شامل۔صارفین سے جی ایس ٹی کے نام پر علیحدہ رقم کی وصولی۔ ویڈیو

ان دنوں سوشیل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی کے ساتھ وائیر ہورہا ہے جس میں رینوکا جین بتارہی ہیں کہ ایم آر پی میں جی ایس ٹی بھی شامل ہونے کے باوجود صارفین سے جی ایس ٹی کے نام پر دھڑلی سے رقومات وصولنے کاکام کیاجارہا ہے۔ اس ویڈیو میں …

Read More »

نوٹ بندی اور جی ایس ٹی کے بعد ملا حوصلہ۔ ہماری بھول کمال کا پھول۔ ویڈیو

حیدرآباد۔لوگوں کو نوٹ بندی اور جی ایس ٹی کے بعد کافی حوصلہ ملا۔ لوگوں کے ساتھ جملوں کا استعمال کرتے ہوئے مودی نے لوگوں کو اچھے دن کے خواب دیکھائے۔ انہوں نے بھروسہ دلایا کہ کالا دھن ملک واپس لایاجائے گا اور پندرہ لاکھ روپئے ہر شہری کے اکاونٹ میں …

Read More »

سوپر اسٹار وجئے نے اپنی فلم میں اڑایاجی ایس ٹی کا مذاق‘ بی جے پی نے اس کو ’ مخالف مودی‘ ذہنیت قراردیا

چینائی/ناگر کول۔ اپنی حالیہ دنوں میں ریلیز فلم ’’میرسال‘‘ میں جی ایس ٹی کے حوالے سے مشہور اداکاروجئے یہ ثابت کردیا کہ وہ بی جے پی کے متعلق نرم رویہ کے حامل نہیں ہیں اور اس عمل کو ’’ غیرحقیقی ‘‘ بھی قراردیا جارہا ہے اور مطالبہ ہے کہ اس …

Read More »

سوشیل میڈیا پر وائیرل وزیراعظم نریندرمودی کے علامتی ارتھی جلوس کا فوٹیج۔ ویڈیو

ان دنوں سوشیل میڈیاپر ایک ویڈیو تیزی کیساتھ وائیر ل ہورہا ہے جس میں وزیراعظم نریندر مودی کا ایک علامتی ارتھی جلوس نکال جارہا ہے۔ اس ارتھی جلوس میں لوگ وزیراعظم کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے ہائے ہائے کررہے ہیں۔ اس ویڈیو کے سچ ہونے کی ہم توثیق نہیں کرتے …

Read More »

گجراتی چابینہ ’کھاکھرا‘ سے جی ایس ٹی ہٹائے جانے کے فیصلے کو لیکر ٹوئٹر پر مذاق

جمعہ کے روز جی ایس ٹی کونسل کی جانب سے گجراتی چابینہ’ کھاکھرا‘پر سے جی ایس ٹی ہٹائے جانے کے فیصلے کو لیکر ٹوئٹر پر غیر معمولی ردعمل دیکھائی دینے کو ملا۔ فینانس منسٹر ارون جیٹلی کے مطابق اسنیکس پر سے ٹیکس12%سے گھٹا کر 5فیصد کردیاگیا ہے۔ گجرات میں مقبولیت …

Read More »

جی ایس ٹی اور نوٹ بندی کے فیصلے کی سنگھ پریوار میں ہی مخالفت‘ تاج محل ہندوستان کا نہیں تو روس کی نشانی ہے۔ ویڈیو

ممتاز صحافی ونود دوا نے اپنی اس پیشکش میںْ خلاصہ کیا ہے کہ کس طرح بھارتیہ جنتا پارٹی کے اندر ہی نوٹ بندی اور جی ایس ٹی کے فیصلوں کو لیکر مخالف چل رہی ہے۔ سبرامنیم سوامی کے بعد آر ایس ایس کا چہرہ ایس گرو مورتی‘ پھر حالیہ دنوں …

Read More »

ہندی کے ایک شاعر نے مودی کے بیرونی دوروں اور جی ایس ٹی کا اڑایا مذاق

ہندی کا ایک شاعر نے ’کوی سملین‘ کے دوران کہاکہ پارٹی چھوڑنے اوردوسرے سیاسی پارٹی میں شامل ہونا سیاست میں اب ایک عام بات بن گئی ہے۔انہوں نے کہاکہ اب ایسا ہوسکتا ہے کہ کانگریس اور بی جے پی ایک ساتھ 2019کا الیکشن لڑیں گے اور ان کا انتخابی نشان …

Read More »

آر ایس ایس نے چینی اشیاء کے بائیکاٹ کا مطالبہ دوبارہ دوہرایا

متھورا۔اترپردیش کے کیشودھام میں ویراندھوان اجلاس کے دوسرے دن زعفرانی تنظیم نے دوبارہ اس بات کا مطالبہ کیا کہ وہ چینی اشیاء پر امتناع عائد کیاجائے ۔ مذکورہ تنظیم نے چین اورپاکستان دونوں کو ہندوستان کا دشمن قراردیا ہے۔انڈیا ٹوڈے کی خبر ہے کہ آر ایس ایس قائدین نے چین …

Read More »

ٹی آر ایس لوک سبھا میں ہنگامہ کھڑا کیا‘ویلفیر اسکیم سے جی ایس ٹی ہٹانے کا پرزور مطالبہ 

فلاحی اسکیمات مشن کاکتیہ‘ مشن بگریتا‘ اور کم بجٹ والی ہاوزنگ اسکیمنئی دہلی:جمعہ کے روز ایوا ن لوک سبھا میں تلنگانہ راشٹرایہ سمیتی کے اراکین نے فلاحی اسکیمات کو جی ایس ٹی سے مستثنیٰ قراردینے کا مطالبہ کرتے ہوئے ہنگامہ کھڑا کردیا۔مذکورہ فلاحی اسکیمات مشن کاکتیہ ‘ مشن بگریتااور کم …

Read More »

چھے دن حکومت کے اشتہارات او رمودی کو مرکز سیاسی بنانے تک محدود۔ شیوسینا

ممبئی:شیوسینا نے اپنی اتحادی بھارتیہ جنتا پارٹی کی زیر قیادت حکومت کو ان الفاظوں کے ساتھ تنقید کا نشانہ بنایا کہ اچھے دن کے لفظ صرف حکومت کے اشتہارات میں ہی دیکھائی دے رہا ہے جبکہ حقیقت اس کے برخلاف ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے نوٹ بندی مہم …

Read More »
TOPPOPULARRECENT