ای ایم آئی مہنگی ہوگئی

   

ممبئی : آر بی آئی نے نئی مانیٹری پالیسی کے تحت ریپوریٹ میں 50 اساسی پوائنٹس کا اضافہ کیا جس کے بعد یہ 5.9 کی 3 سال کی بلند سطح پر پہونچ گیا ہے۔ گورنر ریزرو بینک شکتی کانت داس نے آج نئی پالیسی کا اعلان کیا جس کے نتیجہ میں ای ایم آئی بڑھے گی۔