اے ایم جارج سفارت خانہ ہند میں نائب سفیر مقرر

,

   

ریاض : ( کے این واصف) اے ایم جارج IFS نے سفارت خانہ ہند میں بحیثیت سفیر ہند DCM جائزہ حاصل کرلیا ۔ وہ یہاں آنے سے قبل واشنگٹن میں خدمات انجام دے رہے تھے ۔ جارج کا تعلق IFS کے 2009بیاچ سے ہے ۔ ریاض میں این رام پرساد کے جانشین کے طو پر گلف ریجن میں یہ ان کی پہلی پوسٹنگ ہے ۔