اے پی:گیس سلینڈرس لے جانے والی لاری شعلہ پوش

   

حیدرآباد۔2 مارچ ( یواین آئی) مغربی گوداوری میں گیس سلنڈرس لے جانے والی لاری اچانک شعلہ پوش ہوگئی۔یہ واقعہ مغل تورو میں پیش آیا۔ لاری کا ایک ٹائرپھٹ پڑا جس کے ساتھ ہی ڈرائیور نے فوری لاری سے کود گیا۔اس واقعہ کی اطلاع فائربریگیڈ کے اہلکاروں کو دی گئی جنہوں نے وہاں پہنچ کرآگ پر قابو پایا۔