بابری مسجد حق ملکیت معاملہ:

,

   

بابری مسجد حق ملکیت معاملہ: متنازعہ زمین پر رام مندر تعمیر کی جائے گی۔ سپریم کورٹ کا حتمی فیصلہ
حیدرآباد:عدالت عظمی نے آج رام مندر۔ رام جنم بھومی کی متنازعہ مقام پر فیصلہ صادر کرتے ہوئے فیصلہ سنایا کہ یہ متنازعہ زمین رام مندر کے لئے فراہم کردی جائے۔ سپریم کورٹ نے اس بات کو بھی مان لیا ہے کہ بابری مسجد سے قبل وہاں ایک مندر تھی۔ کورٹ نے یہ بھی تسلیم کرلیا کہ ایودھیا بھگوان رام کی جائے پیدائش ہے۔