بارہ متی سے 15 ہزار افراد کا تخلیہ ، حکومت کی گہری نظر

   

٭ ممبئی : چیف منسٹر مہاراشٹرا دیویندر فرنویس نے جمعرات کے دن کہا کہ 15 ہزار افراد کا بارہ متی سے تخلیہ کروادیا گیا ہے۔ 17 افراد موسلادھار بارش کی وجہ سے پونے میں ہلاک ہوچکے ہیں۔ فرنویس کے بموجب صورتحال پر حکومت کی گہری نظر ہے اور حکومت کے قابو میں ہے۔