بالا پور تالاب سے پانی کے اخراج جاری۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

منگل اورچہارشنبہ کی درمیانی شب شہر میں ہوئی موسلادھار بارش قیامت صغرا کے مناظر پیش کررہی ہے۔

اس طوفانی بارش کی تباہی کی نشانیاں اب بھی شہر میں جگہ جگہ نظر آرہے ہیں۔

ایسا ہی کچھ حال شہر کے مضافاتی علاقے بالاپور کے نام سے موسوم تالاب کا ہے۔ جہاں سے مسلسل بارش کے پانی کا اخراج عمل میں لائی جارہی ہے۔

مذکورہ تالاب میں ضرورت سے زیادہ پانی جمع ہونے کی وجہہ سے اطراف واکناف کی آبادیوں میں خوف او رہراسانی کا ماحول ہے۔

جمعہ کے روز بھی اس تالاب سے پانی چھوڑنے کاکام کیاگیاہے۔ پیش ہے سیاست ڈاٹ کام کی یہ رپورٹ

YouTube video