بالی ووڈ سوپر اسٹار عامر خان اپنی حالیہ ریلیز لال سنگھ چڈھا کے بری طرح ناکام ہونے کے بعد گھر پر افراد خاندان کے ساتھ وقت گزار رہے ہیں۔

   

بالی ووڈ سوپر اسٹار عامر خان اپنی حالیہ ریلیز لال سنگھ چڈھا کے بری طرح ناکام ہونے کے بعد گھر پر افراد خاندان کے ساتھ وقت گزار رہے ہیں۔ اس دوران عامر خان نے اپنی سابق اہلیہ کرن راؤ کے ساتھ اپنے دفتر میں پوجا کا اہتمام کیا۔ جہاں سوپر اسٹار عامر خان اپنی سابق اہلیہ کرن راؤ کے ساتھ ہندو رسومات کے ساتھ پوجا کرتے نظر آئے۔ اس دوران عامر خان کا روپ بھی بالکل مراٹھی شخص جیسا تھا۔ جسے دیکھ کر شائقین بری طرح حیران ہیں۔