پچھلے ہفتہ بدعنوانی کے الزامات کاسامنا کررہے ہیں بارہ انکم ٹیکس افیسروں کو حکومت نے معطل کردیاتھا
نئی دہلی۔ ایک سرکاری بیان میں کہاگیا ہے کہ کاروباری اداروں کو ٹیکس کی چوری کرنے کی سہولت فراہم کرنے والے بیورو کریٹس کو نکال باہر کرنے کے ایک سخت پیغام دیتے ہوئے حکومت نے
منگل کے روز محکمہ ٹیکس کے 15سینئر عہدیداروں کو جو بدعنوانی کے مقدمات کا سامنا کررہے تھے معطل کردیاہے۔
پچھلے ہفتہ بدعنوانی کے الزامات کاسامنا کررہے ہیں بارہ انکم ٹیکس افیسروں کو حکومت نے معطل کردیاتھا
اینٹی گرافٹ واچ ڈاگ اور ٹرانسپریسنی انٹرنیشنل کے انڈیکس کے مطابق گلوبال کرپش انڈیکس 2018میں ہندوستان نے 180ممالک کے فہرست میں تین پوائنٹس حاصل کرتے ہوئے 78مقام پر پہنچا ہے