Friday , November 27 2020

Tag Archives: Income Tax Department

ٹی ڈی ایس‘ ٹی سی یس میں 25فیصد کی کٹوتی‘ سات چیزوں پر اس کا کیااثر ہوگا یہاں پر پیش کیاجارہا ہے

مذکورہ کٹوتی کا اثر خصوصی ادائیگیوں پر پڑے گا جس میں منافع‘ ادائیگی برائے کنٹراکٹرس اور سب کنٹراکٹرس‘ انشورنس کمیشن‘ دلالوں‘ مشنری کے کرایوں‘ اور غیر منقولہ جائیدادوں اور پیشہ ورانہ فیس پر پڑے گا نئی دہلی۔ دی سنٹرل بورڈ آف انکم ٹیکس نے چہارشنبہ کے روز ٹی ڈی ایس …

Read More »

سی بی ڈی ٹی پر سنسنی خیز الزام عائد کرنے والی عہدیدار کو چیرمن کے عہدے پر ترقی

الکا تیاگی چیف کمشنر آف ائی ٹی(یونٹ ٹو) نے فینانس منسٹر کو لکھاتھا کہ سابق میں ان پر کے خلاف عائد ویجلینس کیس کو سی بی ڈی ڈی چیرمن نے بطور”ہتھیار برائے بلیک میل“ استعمال کیاتھا تاکہ ان کی پوسٹنگ کو روکا جاسکے نئی دہلی۔سرکاری احکامات کے مطابق ایک محکمہ …

Read More »
[quads id=1]

بدعنوانی کے الزام میں محکمہ ٹیکس کے 15عہدیداروں کی برطرفی

پچھلے ہفتہ بدعنوانی کے الزامات کاسامنا کررہے ہیں بارہ انکم ٹیکس افیسروں کو حکومت نے معطل کردیاتھا نئی دہلی۔ ایک سرکاری بیان میں کہاگیا ہے کہ کاروباری اداروں کو ٹیکس کی چوری کرنے کی سہولت فراہم کرنے والے بیورو کریٹس کو نکال باہر کرنے کے ایک سخت پیغام دیتے ہوئے …

Read More »

قبرستان سے 433 کروڑ روپے کا خزانہ برآمد ، محکمہ انکم ٹیکس کی ٹیم کے بھی اڑ گئے ہوش

محکمہ انکم ٹیکس نے تمل ناڈو کے ایک قبرستان سے 433 کروڑ روپے کا خزانہ برآمد کیا ہے ۔ محکمہ انکم ٹیکس نے 9 دنوں تک قبرستان میں کھدائی کی ، جس کے بعد اس کو وہاں سے کئی کلو سونا ، کروڑوں کے ہیرے اور کئی کروڑ کیش برآمد …

Read More »
TOPPOPULARRECENT