برانڈ فیکٹری پر سوپر 60 ویکینڈ 4 روزہ سیل

   

حیدرآباد ۔ 8 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : برانڈ فیکٹری سوپر 60 ویکینڈ پیش کرتا ہے ۔ رواں برس یہاں بہت بڑا سیل رکھا گیا ہے ۔ 4 پارچہ جات کی خریدی اور اعلیٰ برانڈس میں مزید پر راست 60 فیصد چھوٹ کے علاوہ اضافی 40 فیصد قدر کی واپسی رہے گی ۔ 9 تا 12 دسمبر صرف 4یوم کے لیے یہ پیشکش ہے ۔ سرما کے ملبوسات ، مردانہ ملبوسات ، زنانی و بچکانی ملبوسات تمام راست 60 فیصد چھوٹ کا حصہ ہیں ۔ یہ سیل سال میں ایک مرتبہ ہوتا ہے ۔ بھیڑ سے بچتے ہوئے جلدی خریداری کریں ۔ اسٹور 10 بجے صبح کھل جاتے ہیں ۔۔