برطانیہ کی پارلیمنٹ میں ایغوروں کے خلاف چین کے مظالم پر بحث

,

   

لندن۔مذکورہ برطانیہ کی پارلیمنٹ نے فیصلہ کیاہے کہ ایغوروں کے خلاف مظالم اور امکانی امتناعات پر سوالات کے متعلق 12اکٹوبر کے روز بحث کرائی جائے

YouTube video

ایک یہودی نیوز مہم میں ایسٹ ترکستان میں ایغوروں کے نقل مقام کے مسلئے کو اٹھایاگیاہے

جو یہودی نیوز کی رپورٹ کے پیش نظر نارتھ ویسٹ کے چین میں زنچیانگ کے اندر لاکھوں ایغوروں کو کیمپس میں قید رکھنے کی پریشان کرنے والی رپورٹس کے پس منظر میں ہے۔

اس درخواست کی شروعات مارچ 6کو بڑے پیمانے پر مذہبی ایعوروں کی تہذبی نسل کشی کے ساتھ ڈراگن کی جانب سے اختیار کردہ جارحانہ سلوک

جیسے بڑے پیمانے پر تحویل میں لینا‘ بڑے پیمانے پر نگرانی کرنا‘ مذہب اور تہذیبی شناخت پر پابندیا ں عائد کرنا کے علاوہ انسانی حقوق کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزیاں اس میں شامل ہیں۔

 

YouTube video

یہودی نیوز کے بموجب چین نے ان الزامات کومسترد کیا اورکہا ہے کہ ان کیمپوں میں ووکیشنل ٹریننگ اور مخالف دہشت گردی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔

اس درخواست پر 100,00لوگوں اور150برطانوی پارلیمنٹرین نے دستخط کی ہے۔