لندن۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے جمعہ کے روز اعلان کیاہے کہ سی او وی ائی ڈی19کی جانچ مثبت پائے جانے کے بعد وہ خود سے ائسولیٹ ہوگئے ہیں۔
انہوں نے ٹوئٹر پر کہا کہ”پچھلے چوبیس گھنٹوں میں اور کرونا وائرس کی جانچ میں مثبت پائے جانے کے بعد میرے اندرکچھ معمولی اثرات نمودار ہوئے ہیں“۔
انہوں نے مزیدکہاکہ ”میں خود سے ائسولیٹ ہوگیاہوں‘ مگر میں ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ وائرس سے مقابلے کے لئے حکومت کی ذمہ داریاں نبھاؤں گا“
Over the last 24 hours I have developed mild symptoms and tested positive for coronavirus.
I am now self-isolating, but I will continue to lead the government’s response via video-conference as we fight this virus.
Together we will beat this. #StayHomeSaveLives pic.twitter.com/9Te6aFP0Ri
— Boris Johnson (@BorisJohnson) March 27, 2020
مملکت برطانیہ میں اب تک 11658معاملات درج ہوئے ہیں جس میں 578کی موت ہوئے ہیں۔ جبکہ140کے قریب لوگوں کی صحت میں بہتری لائی گئی ہے