بسواراج بومئی کرناٹک کے نئے چیف منسٹر ۔آج حلف متوقع

,

   

بنگلور: بی جے پی نے کرناٹک میں اپنے نئے چیف منسٹر کی حیثیت سے بسواراج بومئی کا انتخاب کیا ہے۔ یہ فیصلہ آج پارٹی کی لیجسلیچر میٹنگ میں کیا گیا۔ وہ کل حلف لیں گے۔