بس کو خاتون نے درست راستہ پر موڑ دیا

   

٭ تھرواننتاپورم : کیرالا کی ایک خاتون نے جو اسکوٹر راں تھی، کیرالا سے روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی ایک بس کا راستہ روک دیا جو غلط سڑک پر جارہی تھی اور یہ تصویر سماجی ذرائع ابلاغ پر شائع کردی اور بس ڈرائیور درست راستہ اختیار کرنے پر مجبور ہوگیا۔ یہ تصویر میں ملیالم اداکار انی مکنرن نے بھی لے لی ہے۔