نیویارک۔ پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری عالمی سطح پر تنازعات اور غذائی تحفظ پر کھلے مباحث میں شرکت کیلئے منگل کو نیو یارک پہنچے جہاں وہ چہارشنبہ کو انتھونی بلنکن، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر سے ملاقاتیں کریں گے۔