بلندی سے گرکر پلمبر فوت

   

حیدرآباد ۔ 2 مئی (سیاست نیوز) عابڈس کے علاقہ میں ایک پلمبر مشتبہ حالت بلندی سے گرکر فوت ہوگیا۔ عابڈس پولیس کے مطابق 58 سالہ جمیل جو پیشہ سے پلمبر تھا جو ریڈ ہلز علاقہ کا ساکن بتایا گیا ہے۔ یہ شخص عابڈس کے علاقہ میں کام کررہا تھا کہ عمارت کی 8 ویں منزل سے مشتبہ طور پر گرکر فوت ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔ع