بنکوں کو خانگیانے کیخلاف2 روزہ ملک گیر ہڑتال کا آغاز

,

   

عوامی شعبے کے بینکوں کو خانگیانے کے خلاف ملازمین کے ملک گیر دو روزہ احتجاج کا آغاز ہوگیا جو /17 ڈسمبر کو بھی جاری رہے گا ۔ بینکوں کی ہڑتال سے کام کاج ٹھپ رہا جس سے عوام کو مشکلات پیش آئیں ۔ بیشتر شاخیں بند رہیں جبکہ اے ٹی ایمس میں بھی رقم نہیں تھی ۔