بھارت کو سنسکرت کے بغیر سمجھنا مشکل : بھاگوت

   

ناگپور 21 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا کہ سنسکرت کو جانے بغیر بھارت کو پوری طرح سے سمجھنا مشکل ہے اور ڈاکٹر بی آر امبیڈکر نے بھی یہی بات کہی تھی ۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان ہر زبان چاہے وہ قبائلی علاقوں کی زبانیں ہی کیوں نہ ہوں 30 فیصد سنسکرت الفاظ رکھتی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ سنسکرت کو اس طرح سے سکھایا جانا چاہئے کہ اسے ہر کوئی سیکھ سکے ۔