بھاری بارش کی وجہہ سے دیوار کرنے کے سبب چھ سالہ کی موت۔حیدرآباد

,

   

حیدرآباد۔ منگل ہاٹ پولیس حدود میں آنے ترکا پیٹ علاقے میں دیوار کرنے کی وجہہ سے ایک چھ سالہ کی موت ہوگئی ہے۔

منگل ہاٹ پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر جی رنویر ریڈی نے اے این ائی سے فون پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ”ترکا پیٹ میں بھاری بارش کی وجہہ سے دیوار کرنے کے سبب ایک چھ سالہ کی موت ہوگئی ہے۔

اس ضمن میں ایک مقدمہ بھی درج کرلیاگیاہے“۔پچھلے کچھ دنوں سے شہر میں موسلادھار بارش کی وجہہ سے شہر کے کئی علاقے شدید طور پر متاثر ہوئے ہیں۔