بہار اسمبلی انتخابات 2020 جیتنے والے مسلم امیدوار

   

(1) اختر الایمان ، مجلس اسمبلی حلقہ : امور ، 43720 ووٹ سے جیت (2) عبید الرحمن کانگریس، اسمبلی حلقہ ارریہ ، 42616 ووٹ سے جیت (3) قیامت الدین انصاری CPI ، اسمبلی حلقہ آرا ، 819 ووٹ سے جیت (4) محمد انظر مجلس ، اسمبلی حلقہ بہادر گنج ، 17309 ووٹ سے جیت (5) رکن الدین مجلس ، اسمبلی حلقہ با?سی ، 15577 ووٹ سے جیت (6) محبوب عالم ، سی پی آئی اسمبلی حلقہ بلرام پور ، 53597 ووٹ سے جیت(7) محمد زما بی ایس پی، اسمبلی حلقہ جین پور ، 24294 ووٹ سے جیت (8) شہنواز مجلس، اسمبلی حلقہ جوکی ہاٹ ، 7383 ووٹ سے جیت (9) شکیل احمد کانگریس، اسمبلی حلقہ کڈوا ، 3741 ووٹ سے جیت (10) محمد اسرائیل آر جے ڈی، اسمبلی حلقہ کانتی ، 8990 ووٹ سے جیت (11) آفاق کانگریس، اسمبلی حلقہ قصبہ ، 2686 ووٹ سے جیت (12) اظہار الحق کانگریس، اسمبلی حلقہ کشن گنج ، 11887 ووٹ سے جیت (13) محمد اظہار مجلس ، اسمبلی حلقہ کوچہ دھام ، 31314 ووٹ سے جیت (14) شمیم احمد آر جے ڈی، اسمبلی حلقہ نرکٹیا ، 25485 ووٹ سے جیت (15) علی اشرف آر جے ڈی، اسمبلی حلقہ ناتھ نگر ، 10413 ووٹ سے جیت (16) محمد نہال آر جے ڈی، اسمبلی حلقہ رفیع گنج ، 9219 ووٹ سے جیت (17) یوسف صلاح الدین آر جے ڈی، اسمبل حلقہ سمری ، 4147 ووٹ سے جیت(18) سعود عالم آر جے ڈی، اسمبلی حلقہ ٹھاکر گنج ، 20087 ووٹ سے جیت۔(رات ساڑھے آٹھ بجے تک کی رپورٹ )