بہار کے 81 فیصد امیدوار کروڑ پتی

   

پٹنہ: بہار اسمبلی انتخابات میں کامیاب ہونے والے 241 امیدواروں کے حلفنامہ سے پتہ چلتا ہیکہ ان میں 81 فیصد امیدوار کروڑ پتی ہیں۔ بی جے پی قائدین کے اثاثے جات کروڑہا روپئے ہیں۔