بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

   

نئی دہلی: درمیانے فاصلے کی بیلسٹک میزائل کے ایک نئے ورژن کا منگل کو کامیاب تجربہ کیا گیا۔وزارت دفاع نے ایک ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس میزائل کا تجربہ اسٹریٹجک فورسز کمان کی سرپرستی میں کیا گیا۔تجربے کے دوران میزائل نے اپنی آپریشنل صلاحیت کو ثابت کرتے ہوئے نئی ٹیکنالوجی کی کامیابی کی تصدیق بھی کی۔