بیگوسرائے میں کنہیا کمار کا پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے بعد عوام سے خطاب ۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

بیگوسرائے میں29اپریل کے روز رائے دہی منعقد کی جہاں سے جے این یو اسٹوڈنٹ یونین کے سابق صدر کنہیا کمار کو سی پی ائی نے اپنا امیدوار بنایا ہے جبکہ بی جے پی کے مرکزی وزیر گری راج سنگھ کو ان کے مقابلے میں کھڑا کیاہے۔

آر جے ڈی نے تنویر عالم کو اپنا امیدوار مقرر کیاہے۔کنہیا کمار نے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے بعد عوام سے خطاب کیا۔

پیش ہے ویڈیو

https://www.youtube.com/watch?v=-HGVbVUqsSQ